بجلی چور کیخلاف مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فیسکو ٹیموں نے تھانہ بچیانہ کے علاقے میں مختلف مقامات پر چیکنگ کے دوران شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر اور میٹر ٹیمپر کر کے بجلی چوری میں ملوث پایا ۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
فیسکو ٹیموں نے تھانہ بچیانہ کے علاقے میں مختلف مقامات پر چیکنگ کے دوران شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر اور میٹر ٹیمپر کر کے بجلی چوری میں ملوث پایا ۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔