ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔تھانہ غلام آباد کے علاقے ڈھیرہ سائیں قبرستان کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم حمزہ کو روک کر چیک کیا جس سے اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔۔۔
ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔تھانہ غلام آباد کے علاقے ڈھیرہ سائیں قبرستان کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم حمزہ کو روک کر چیک کیا جس سے اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی۔