چور گھر کی دہلیز پر کھڑی موٹرسائیکل لے اڑے

چور گھر کی دہلیز پر کھڑی  موٹرسائیکل لے اڑے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کی دہلیز پر کھڑی کی گئی موٹرسائیکل چوروں کے ہاتھ لگ گئی۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے علی ٹاؤن میں ہارون نامی شہری اپنے گھر کے باہر موٹر سائیکل کھڑی کرکے کام میں مصروف ہوگیا۔ اس دوران نامعلوم ملزم اسکی موٹر سائیکل چوری کرکے لے گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں