بہن بھائی کو قابو کر کے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

بہن بھائی کو قابو کر کے  بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بہن بھائی کو قابو کر کے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تھانہ کھرڑیانوالہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے انیسہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

 ملزموں نے اسے اور اسکے بھائی کو قابو کر لیا اور ڈنڈوں سوٹوں کے ساتھ بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے بعد ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کر دی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں