کم عمر لڑکے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھمرہ میں اختر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم اس کے نو سالہ بیٹے کو قابو کرکے مبینہ طور پر اپنے ساتھ حویلی میں لے گیا۔ جہاں زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا۔
تھانہ جھمرہ میں اختر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم اس کے نو سالہ بیٹے کو قابو کرکے مبینہ طور پر اپنے ساتھ حویلی میں لے گیا۔ جہاں زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا۔