اسلحے کی نمائش کر نیوالے ملزم کو حوالات پہنچا دیا

اسلحے کی نمائش کر نیوالے  ملزم کو حوالات پہنچا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو حوالات پہنچا دیا گیا۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے اور دیگر شہریوں کے لئے خوف کی علامت بننے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں