ذوالفقار چیمہ کی خودنوشت جہد مسلسل، افکار تازہ کی تقریب پذیرائی

ذوالفقار چیمہ کی خودنوشت جہد مسلسل، افکار تازہ کی تقریب پذیرائی

میڈم پروین قادر آغا، سٹیج سیکرٹری رحمان فارس اور دوسری شخصیات نے اظہار خیال کیا

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) پروین شاکر ٹرسٹ کی جانب سے چیئرمین علامہ اقبال کونسل ذوالفقار احمد چیمہ کی خودنوشت جہد مسلسل اور افکار تازہ کی تقریب پذیرائی منعقد کی گئی۔ اس موقع پر ٹرسٹ کی چیئرپرسن میڈم پروین قادر آغا اور سٹیج سیکرٹری رحمان فارس اور دوسری شخصیات نے اظہار خیال کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں