ڈپٹی کمشنر عمر عباس نے پو لیو مہم کے اہداف کا جائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر عمر عباس نے پو لیو مہم  کے اہداف کا جائزہ لیا

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )انسدادِ پولیو مہم کے دوسرے روز کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے ڈپٹی کمشنر عمر عباس میلہ کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا،

جس میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر کاشف ندیم نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ دوسرے دن ضلع بھر میں ایک لاکھ 39 ہزار 870 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے ، جبکہ دو دنوں میں مجموعی طور پر 2 لاکھ 87 ہزار 462 بچوں کو کور کیا جا چکا ہے ، جو ہدف کا 66 فیصد ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں