اشتہاری ملزم کو فرار کروانے والے افراد کیخلاف مقدمہ درج

 اشتہاری ملزم کو فرار کروانے  والے افراد کیخلاف مقدمہ درج

کمالیہ(نمائندہ دنیا ) اشتہاری ملزم کو فرار کروانے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

سب انسپکٹر تھانہ صدر پولیس کمالیہ محمد عامر نے تحریری درخواست میں موقف اختیار کیا کہ رجب علی نے اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ اشتہاری ملزم گلزار کو پولیس کے آنے کی اطلاع دے کر موقع سے فرار ہونے میں مدد فراہم کی ۔ ملز موں کو تھانہ صدر پولیس نے گرفتار کرتے ہوئے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں