ڈی پی او دفتر چنیوٹ میں تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

 ڈی پی او دفتر چنیوٹ میں  تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ کیلئے اقدامات جاری ہیں۔

آئی جی پنجاب عبدالکریم کے احکامات پر پولیس اہلکاروں کے عوام کیساتھ مثبت رویوں یقینی بنانے کیلئے ڈی پی او دفتر چنیوٹ میں تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیاگیا۔تربیتی ورکشاپ میں ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف، سینئر پولیس افسران،مذہبی علماء، ڈاکٹر، تفتیشی افسران و جوانوں نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں