پاکستان اپنے کردارسے دنیامیں امن کاسفیر بن گیا:سینیٹر سردارخلیل
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ ن مینارٹیز ونگ پنجاب کے صدر سینیٹر سردارخلیل طاہرسندھو نے کہاہے کہ۔۔۔
پوپ لیونے واضح کیاہے کہ جنگ کے خلاف آ وازاٹھانابھی فرض ہے وہ ٹرمپ سے خوفزدہ نہیں۔ان کاکہناتھاکہ امریکہ ایران کشیدگی میں پاکستان اپنے کردارسے دنیامیں امن کاسفیر بن گیاہے ۔فیلڈمارشل نے آ گ کے شعلے بجھانے اور مزاکرات میں کلیدی کرداراداکیاان کی ان خدمات کو تاریخ ہمیشہ سنہرے حروف میں لکھا جائے گا۔