کمالیہ: لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری

کمالیہ: لاکھوں روپے  مالیت کا سامان چوری

کمالیہ (نمائندہ خصوصی )نامعلوم ملزم لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے فرار مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

عامر علی نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 191گ ب نامعلو م ملزمان نے اسکے ڈیرہ سے سرسوں ، واٹر پمپ ،ریڑھی و دیگر سامان کل مالیت 1لاکھ 71ہزار روپے چوری کرلی جس پر مقدمہ درج ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں