اچھی کارکردگی کے حامل پولیس اہلکاروں کے اعزاز میں تقریب

 اچھی کارکردگی کے حامل پولیس  اہلکاروں کے اعزاز میں تقریب

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈی پی او آفس میں میں اچھی کارکردگی کے حامل پولیس اہلکاروں کے اعزاز میں تقریب کا انعقادہوا۔

بہترین کارکردگی کے حامل 40 پولیس افسران و اہلکاروں کو انعامات دیے گئے ۔ ڈی پی اوڈاکٹر نویدعاطف نے پولیس افسران و جوانوں میں تعریفی سرٹیفکیٹس اور کیش انعامات تقسیم کیے ۔ ڈی پی او نے انعام حاصل کرنے والے اہلکاروں کو شاباش دی اور آئندہ بھی محنت سے فرائض سر انجام دینے کی ہدایت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں