جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغواکر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا۔تھانہ غلام محمد آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے مزمل نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
ملزم نے مبینہ طور پر اس کی 25 سالہ ہمشیرہ کو اغواء کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے ۔