روڈ بلاک کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

 روڈ بلاک کرنے والے  ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گاڑی کھڑی کر کے روڈ بلاک کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لاری اڈے کے قریب گاڑی کھڑی کرکے روڈ بلاک کرنے اور دیگر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں