پنجاب یونیورسٹی: 10افرادکو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

پنجاب یونیورسٹی: 10افرادکو  پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

لاہور (این این آئی)پنجاب یونیورسٹی نے عثمان سلیم ولد سلیم کواپلائیڈ جیالوجی(انجینئرنگ جیالوجی) ، عائشہ جاویددخترجاوید اقبال کوباٹنی، راشد رشید ولد حافظ عبدالرشید کوکمپیوٹرسائنس۔۔۔

کنزہ اقبال دختر رانا اقبال کوبزنس ایڈمنسٹریشن،طیبہ طارق دخترمحمدطارق کو کمپیوٹر سائنس ،ابرار احمد ولد یعقوب ورک کو ریاضی،کنزہ فیصل دخترفیصل منظور کو اپلائیڈ سائیکالوجی ،زیبا شہزاد دختر شہزاد کو انٹرنیشنل ریلیشنز، لی شیاو ہوئی دخترلی فینگ بن کو تاریخ اور فرہاد علی شاہ ولد واحد جان کو مائیکرو بائیولوجی اینڈ مالیکیولر جینیٹکس کے مضمون میں پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کردی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں