ملتان بینچ سے کیس ہائیکورٹ ٹرانسفر کی استدعا، درخواست گزارطلب

ملتان بینچ سے کیس ہائیکورٹ ٹرانسفر  کی استدعا، درخواست گزارطلب

لاہور(کورٹ رپورٹر )چیف جسٹس ہائیکورٹ عالیہ نیلم کے روبروملتان بینچ سے کیس لاہور ہائیکورٹ ٹرانسفر کرانے کی درخواست پر سماعت، عدالت نے 22اپریل کودرخواست گزار کوذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔

معاون وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ وکیل صاحب آج اسلام آباد میں مصروف ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں