یوایم ٹی میں چینی قونصل جنرل کی چیئرمین ابراہیم مراد سے ملاقات

یوایم ٹی میں چینی قونصل جنرل کی  چیئرمین ابراہیم مراد سے ملاقات

لاہور (خبر نگار ) یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی میں چین کے قونصل جنرل سن یان نے چیئرمین و صدر یو ایم ٹی ابراہیم حسن مراد سے اہم ملاقات کی۔۔۔

جس میں پاک چین تعلیم، ٹیکنالوجی اور کاروباری تعاون کے فروغ کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے اس ملاقات کو پاک چین دوطرفہ تعلقات کے مزید استحکام کی جانب ایک مثبت اور اہم پیش رفت قرار دیا۔اس موقع پر ابراہیم حسن مراد نے کہا کہ تعلیم اور صنعت کے فروغ میں چینی ٹیکنالوجی اور جدید آلات نہایت اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں