کاروباری لین دین میں فراڈ، شہری لاکھوں کے کپڑوں سے محروم

کاروباری لین دین میں فراڈ، شہری  لاکھوں کے کپڑوں سے محروم

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) کاروباری تعلقات کے دوران شہری کو بھاری مالیت کے کپڑوں سے محروم کر دیا گیا۔

 تھانہ کوتوالی کے علاقے میں خضر نامی شہری نے پولیس کو دی گئی درخواست میں بتایا کہ کاروباری تعلقات کے دوران ملزمان نے اسے لاکھوں روپے مالیت کے کپڑوں اور دیگر قیمتی سامان سے محروم کرتے ہوئے مبینہ طور پر فراڈ کا شکار بنایا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں