بو گس چیک دینے پر مقدمہ

 بو گس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں شاہد کو ملزم شاہد امین نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوںمالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جوڈس آنر ہوگیا۔مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں شاہد کو ملزم شاہد امین نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوںمالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جوڈس آنر ہوگیا۔مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں