ون ویلنگ کرنے والا شہری گرفتار

 ون ویلنگ کرنے والا شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔

جو دیگر ٹریفک کے لئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں