سمندری:تعلیمی اداروں میں بچوں کے داخلہ مہم کا آغاز
سمندری(نمائندہ دنیا)تحصیل بھر میں سال 2026کیلئے تعلیمی اداروں میں بچوں کے داخلہ مہم کا آغاز کر دیا گیا
افتتاحی تقریب میں سی ای او فیصل آباد راؤ عبد الکریم ایم پی اے راؤکاشف رحیم چوہدری عمار اسلم ایڈووکیٹ میاں عبدالرشید ڈاکٹر یامین مرزاحافظ محمد ذاکر ڈی او اور ڈپٹی ڈی او محمدذاہد اقبال سمیت اساتذہ اکرام بچوں اور والدین نے شرکت کی سی ای او اور ایم پی اے نے بچوں کو کتابیں دے کر داخلہ مہم کا آغاز کیا۔