منشیات فروش کو گرفتار ، بھاری مقدار میں منشیات برآ مد کرلی

منشیات فروش کو گرفتار ، بھاری  مقدار میں منشیات برآ مد کرلی

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا )سٹی پولیس گوجرہ نے بد نام زما نہ منشیات فروش کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں منشیات برآ مد کرلی ہے ۔

سٹی پولیس گوجرہ کو اطلا ع ملی کہ محلہ سرا ج ٹاؤ ن کا عارف نا می منشیات فروش ریلوے لا ئن کے قریب منشیات فرو خت کرنے میں مصروف ہے جس پر پو لیس نے چھا پہ مار کر اسکو رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور اسکے قبضہ سے بھاری مقدار میں آ ئس برآ مد کرلی اور مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں