سمندری:موٹر وے پر کار کو حادثہ 2 خواتین سمیت 3 افراد زخمی

سمندری:موٹر وے پر کار کو حادثہ 2 خواتین سمیت 3 افراد زخمی

تھانہ صدر کی حدود 472 گ ب کے قریب کار کا ٹائر پھٹنے سے کارالٹ گئی

سمندری(نمائندہ دنیا)ایم تھری موٹر وے پر سمندری کے قریب کار کو حادثہ دو خواتین سمیت تین افراد زخمی ہو گئے حادثہ ٹائر پھٹنے سے پیش آیا حادثہ تھانہ صدر کی حدود 472 گ ب کے قریب پیش آیا جہاں کار کا ٹائر پھٹنے سے کارالٹ گئی اورکار میں سوار ملتان کی فیملی شدید زخمی ہو گئی زخمیوں کی شناخت 40سالہ ریحانہ 20سالہ فاطمہ اور عبدالہادی سکنہ ملتان کے نام سے ہوئی ہے ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں