بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو مین شاہراہ پر گاڑی چلاتے ہوئے دیگر ٹریفک کے لئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں