سمارٹ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر شہری کو گرفتار کر لیا

سمارٹ لاک ڈاؤن کی خلاف  ورزی پر شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کی خلاف ورزی پر شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف علاقوں کو چیک کیا۔ جس دوران سمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دکان کھولنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی بھی کی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں