خاتون کو قابو کر کے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا

خاتون کو قابو کر کے  بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو قابو کر کے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تھانہ ایئرپورٹ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے عظمی نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

ملز  موں  نے مبینہ طور پر سابقہ رنجش کی بنا پر اسے قابو کرلیا۔اور ڈنڈوں سوٹوں کے ساتھ بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے بعد ملز م دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں