مارکیٹ میں خریداری کیلئے آیا شہری جیب تراشوں کا شکار بن گیا

 مارکیٹ میں خریداری کیلئے آیا  شہری جیب تراشوں کا شکار بن گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مارکیٹ میں خریداری کے لئے آیا شہری جیب تراشوں کا شکار بن گیا۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے امین پور بازار میں تبسم نامی شہری خریداری میں مصروف تھا کہ اس دوران نامعلوم جیب تراشوں نے اس کی جیب سے نقدی اور موبائل فون سمیت دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں