نجی ملز کے ورکر کی بس الٹنے سے 7افراد شدید زخمی

نجی ملز کے ورکر کی بس الٹنے سے 7افراد شدید زخمی

بس شفٹ لے کر جا رہی تھی کہ اس دوران گاڑی بے قابو ہو کر الٹ گئی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نجی ملز کے ورکر کی بس الٹنے سے سات افراد شدید زخمی ہو گئے ۔عباس پور ڈنگہ پھاٹک کے قریب نجی ٹیکسٹائل ملز کی ورکر بس شفٹ لے کر جا رہی تھی کہ اس دوران گاڑی بے قابو ہو کر الٹ گئی اور اس میں سوار سات افراد شدید زخمی ہو گئے ۔ جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں