کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر شہری کو گرفتار کر لیا

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف  ورزی پر شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز کے دوران کرائے کے گھر میں رہائش پذیر شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو کرائے کے گھر میں رہائش پذیر تھا لیکن اس کی جانب سے متعلقہ تھانے میں اندراج نا کروایا گیا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں