عدالت جعلی مچلکہ جمع کروانے والے 2افراد پر مقدمہ

عدالت جعلی مچلکہ جمع کروانے والے 2افراد پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) عدالت میں جعلی مچلکہ جمع کروانے والے دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں قائم سیشن کورٹ میں ملز موں کی جانب سے مبینہ طور پر جعلی اور بوگس مچلکے جمع کرواتے ہوئے عدالت کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں