سکول کے بچوں کو ٹریفک قوانین سے آ گاہی دی گئی
چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق شہریوں کے سفر کو محفوظ بنانے کیلئے عملی اقدامات جاری ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی ٹریفک خرم شہزاد کی زیر نگرانی کی ٹریفک پولیس ایجوکیشن یونٹ کی جانب سے آگاہی مہم جاری ہے ۔ انچارج ٹریفک ایجوکیشن یونٹ سب انسپکٹر علی رضا نے سکول کے بچوں کو ٹریفک قوانین، روڑ سیفٹی کے حوالے سے آگاہی دی ۔