جواں سالہ لڑکی کو اغوا کے بعد مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو اغوا کے بعد مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔
تھانہ صدر کے علاقے میں شعیب نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی بیٹی کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔