رکشے میں سفر کرنے والا شہری جیب تراشوں کا شکار بن گیا

رکشے میں سفر کرنے والا شہری  جیب تراشوں کا شکار بن گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)رکشے میں سفر کرنے والا شہری جیب تراشوں کا شکار بن گیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں کاشف نامی شہری رکشے میں سفر کر رہا تھا کہ اس دوران نامعلوم جیب تراشوں نے اس کی جیب میں سے نقدی اور موبائل فون چوری کر لیا اور راہ فرار اختیار کرگئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش کا عمل شروع کر دیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں