کوٹ شیرا میں گرلز ہائی سکول اور یوسی دفتر کی عمارتوں کا افتتاح

کوٹ شیرا میں گرلز ہائی سکول  اور یوسی دفتر کی عمارتوں کا افتتاح

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا ) لیگی رہنما حاجی مدثر قیوم ناہرا اور چودھری محمد اقبال گجر سابق صوبائی وزیر نے کوٹ شیرا میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول اور یونین کونسل دفتر کی عمارات کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔

 اس موقع پر انہوں نے کہا کہ تعلیم کا فروغ خصوصاً بچیوں کی تعلیم اولین ترجیح ہے ،مسلم لیگ (ن) نے ہر دور میں تعلیمی اداروں کے قیام، بہتری اور جدید سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں