گیپکو پیغام لیبریونین گوجرانوالہ ریجن کے تمام عہدیدار تبدیل

 گیپکو پیغام لیبریونین گوجرانوالہ  ریجن کے تمام عہدیدار تبدیل

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر )گیپکو پیغام لیبریونین گوجرانوالہ ریجن کے تمام عہدیدار تبدیل کر دئیے گئے۔

مرکزی صدر سراج الدین ثاقب کی منظوری سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق حاجی ریاض ورک کو ریجنل صدر، محمد آصف ٹوہر کو ریجنل چیئرمین اور میاں طارق محمود (LDC) کو ریجنل سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے ، یہ تقرریاں نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن کے قواعد و ضوابط کے تحت کی گئی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں