آبنائے ہرمزکا یونیورسٹی روڈ سے موازنہ

آبنائے ہرمزکا یونیورسٹی روڈ سے موازنہ

کراچی(آئی این پی)آبنائے ہرمزکا یونیورسٹی روڈ سے موازنہ، سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آگیا۔

کیا آبنائے ہرمز اور کراچی یونیورسٹی روڈ کا آپس میں کوئی تعلق ہے؟ یقینا نہیں،لیکن اس کا موازنہ اب زبان زد عام ہے ،کیونکہ جب سے بی آر ٹی ریڈ لائن کا تعمیراتی کام شروع ہوا ہے ،یونیورسٹی روڈ پر سفرکسی امتحان سے کم نہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں