3 مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا

3 مبینہ پیشہ ور بھکاریوں  کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تین مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ ریل بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔ جو خود کو معذور ظاہر کرتے ہوئے شہریوں سے پیسے بٹورنے میں مصروف تھے ۔ جن کے خلاف واقعات کے مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں