شہری کو بوگس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ کوتوالی کے علاقے میں زاہد مشتاق نامی شہری کو ملزم راشد نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا جو ڈس آنر ہوگیا،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔
تھانہ کوتوالی کے علاقے میں زاہد مشتاق نامی شہری کو ملزم راشد نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا جو ڈس آنر ہوگیا،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔