ہوائی فائرنگ کرنے پر ملزم گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنیوالے شہری کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے