بی زیڈ یو، طلبا تنظیموں میں جھگڑا،کارروائی کی درخواستیں

بی زیڈ یو، طلبا تنظیموں میں جھگڑا،کارروائی کی درخواستیں

ملتان(کرائم رپورٹر )زکریا یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں کے مابین جھگڑا ہوگیاجھگڑے کی اطلاع پرسکیورٹی عملہ بھاری نفری ہمراہ کے۔۔

 موقع پر پہنچا تو دونوں گروپ سکیورٹی عملہ کو دیکھ کر بھاگ نکلے ،دونوں گروپوں کے مابین کشیدگی برقرارہے ۔ ہیں اور دونوں گروپ کی جانب سے طلباء پر حملوں،دھمکیوں، اور شر پسند عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کی غرض سے درخواستیں دی گئیں ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں