سمبڑیال :ایک شخص نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

سمبڑیال :ایک شخص نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )ایک شخص نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

بیگووالہ میں شاہد کی بہن کے خاوند کو ریاض نے ہوٹل سے کھانا لینے کے لیے بھیجا اوراُس کی اکیلی بیوی کو بے آبرو کردیا ، خاوند کے مطابق ملزم نے آئس پی رکھی تھی ۔ پولیس نے مقدمہ در ج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں