نشتر، ڈینگی کا مصدقہ ، منکی پاکس کے 2مشتبہ مریض زیر علاج
ملتان(لیڈی رپورٹر)نشتر ہسپتال ملتان میں ڈینگی میں مبتلا ایک مریض زیر علاج، منکی پاکس کے شبہ میں زیر علاج دو مریضوں کی رپورٹس کا انتظار ہے۔۔۔
تفصیل کے مطابق نشتر ہسپتال ملتان کے آئی سو لیشن وارڈ میں زیر علاج ڈینگی میں مبتلا ایک مریض کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا یوں ڈینگی میں مبتلا ایک مریض آئی سو لیشن وارڈ میں زیر علاج ہے جبکہ منکی پاکس کے شبہ میں پہلے سے زیر علاج دونوں مریضوں کی رپورٹس کا انتظار ہے ترجمان نشتر ہسپتال کے مطابق مریضوں کا علاج جاری ہے۔