بجلی کا گھریلو میٹر چوری کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں محسن علی نامی شہری کے گھر کے باہر سے رات کی تاریکی میں ملزموں نے بجلی کا میٹر اور تاریں چوری کر لیں،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں محسن علی نامی شہری کے گھر کے باہر سے رات کی تاریکی میں ملزموں نے بجلی کا میٹر اور تاریں چوری کر لیں،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔