بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو حوالات پہنچا دیا گیا

بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے  والے شہری کو حوالات پہنچا دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو حوالات پہنچا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین شاہراہ پر بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا جو دیگر ٹریفک کے لئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں