سکیورٹی کے نا مناسب انتظامات کرنے پر دکاندار گرفتار کر لیا گیا

سکیورٹی کے نا مناسب انتظامات کرنے پر دکاندار گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سکیورٹی کا نا مناسب انتظام کرنے پر دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں پولیس نے مختلف علاقوں کو چیک کیا اور اس دوران نجی دکان پر سکیورٹی کا انتہائی غیر مناسب انتظام پایا گیا جو کسی بڑی واردات کا سبب بھی بن سکتا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی شروع کر دی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں