مکوآنہ:موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے دکاندارسے نقدی لوٹ لی
مکوآنہ(نمائندہ دنیا )موٹرسائیکل سوار 2نامعلوم ڈاکوؤں نے دکاندارسے نقدی لوٹ لی۔
بتایا گیا ہے کہ تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقہ چوکی روڈمکوآنہ مریم نوازہسپتال کے قریب دونامعلوم مسلح موٹرسائیکل سوارڈاکوؤں نے دن دیہاڑے گن پوائنٹ پر دکاندار مرتضی سے 70ہزارنقدی لوٹ لی اور فرارہوگئے ۔