اٹھارہ ہزاری:گرانفروشوںکیخلاف کارروائی، متعدد دکانداروں کو جرمانے

اٹھارہ ہزاری:گرانفروشوںکیخلاف کارروائی، متعدد دکانداروں کو جرمانے

اٹھارہ ہزاری (نمائندہ دنیا)روزنامہ دنیا کی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے تحصیل انتظامیہ نے منافع خوری کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کیا۔

پیرا فورس ٹیم نے خوشاب روڈ اڈا نجف آباد، اٹھارہ ہزاری چوک اور کوٹلی باقر شاہ سمیت مختلف علاقوں میں زائد قیمت وصولی اور ایکسپائری اشیاء فروخت کرنے پر متعدد دکانداروں کو جرمانے کئے اور متعدد کوسخت وارننگ جاری کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں