چورو ں نے پرا ئیویٹ سکول کا صفایا کردیا
گو جرہ ( نما ئندہ دُنیا)چورو ں نے پرا ئیویٹ سکول کا صفایا کردیا ۔
پروفیسر ارشاد الحق امینی نے چک نمبر 301 ج ب نزد ریلوے پھاٹک پرا ئیویٹ سکو ل بنا رکھا ہے جو حسب معمول بند کرکے گھر چلے گئے اس دورا ن نامعلو م چو رو ں نے سکول کے تالے توڑ کر قیمتی جنر یٹر ، سو لر انو رٹر ، لا ل پمپ سمیت ہزارو ں روپے مالیت کا سا ما ن چوری کرلیا واردات کی اطلا ع صدر پولیس کو دے دی گئی ۔