نوجوا ن نے دوشیزہ کو اغوا کرلیا

نوجوا ن نے دوشیزہ کو اغوا کرلیا

گو جرہ ( نما ئندہ دُنیا)نوجوا ن نے سا تھیو ں کی مدد سے سولہ سا لہ دوشیزہ کو اغوا کرلیا ۔

چک نمبر 413 ج ب کے محمد سعید نے تھا نہ نوا ں لا ہور میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ اسکی 16 سا لہ بیٹی ملا ئکہ گھر میں موجود تھی کہ اطہر رحما ن وغیرہ تین افراد آ گئے اور اسکو زبردستی اغوا کرکے فرار ہو گئے نواں لا ہور پو لیس مغویہ اور ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں